خدمات کے شرائط و ضوابط
ہماری خدمات حاصل کرنے سے قبل برائے مہربانی درج ذیل شرائط کا مطالعہ ضرور فرمائیں۔ آپ کا ہماری خدمات سے استفادہ ان شرائط کی منظوری کی علامت ہے۔
آرڈر اور ادائیگی
- تمام آرڈرز کی تصدیق ہماری جانب سے ضروری ہے جو عام طور پر 24 گھنٹوں کے اندر ہو جاتی ہے
- زیادہ تر معاملات میں ہم کیش آن ڈیلیوری کی سہولت فراہم کرتے ہیں
- ادائیگی کے دیگر طریقوں کی تفصیلات آرڈر دیتے وقت بتائی جائیں گی
- قیمتوں میں کسی بھی وقت تبدیلی کی جا سکتی ہے
ڈیلیوری کے متعلق
- عام حالات میں آرڈرز 3 سے 5 کاروباری دنوں میں ڈیلیور کر دیے جاتے ہیں
- ڈیلیوری کے وقت کسی بھی غیر متوقع تاخیر کی صورت میں آپ کو اطلاع دے دی جائے گی
- ڈیلیوری کے وقت آرڈر کی چیکنگ ضرور کر لیں
واپسی اور تبدیلی
- خراب یا غلط مصنوعات کی صورت میں 7 دنوں کے اندر واپسی/تبدیلی ممکن ہے
- واپسی کے لیے مصنوعات اصل حالت میں ہونی چاہئیں
- واپسی کی صورت میں متعلقہ شپنگ اخراجات صارف کے ذمہ ہوں گے
رابطہ کی معلومات
کسی بھی استفسار یا شکایت کے لیے برائے مہربانی ہمارے ساتھ واٹس ایپ کے ذریعے رابطہ فرمائیں:
آخری تازہ کاری: جنوری 2024
03037366935